روضہء اطہر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار مبارک جو مدینہ منورہ میں واقع ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار مبارک جو مدینہ منورہ میں واقع ہے۔